میرے لئیے اس مُسکراتے ہوئے چہرے کے برعکس اسکے دل کی کیفیت کا اندازہ لگانا بے حد مشکل تھا ....میں مسلسل حیرانگی کی دلدل میں ڈُوبا جا رہا تھا۔
— Arsalan Hussain, غمِ وارفتگی
“قیدِ حیات میں مصنّف نے اپنی والدہ مرحومہ کی بے مثال زندگی اور لازوال موت کے ناقابلِ یقین اور تلخ حقائق سے پردہ اُٹھایا ہے اور ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔”

“اس کٹیا سے ھر شام اٹھتی دھویں کی لکیر کو میں نے زندگی کا استعارہ کب سمجھنا شروع کیا، شاید مجھے خود صحیح اندازہ نہیں ہے۔”
