میں ابھی انہیں لمحوں میں ہی تو کھویا ہوا تھا ....اور یہ تصویر ....یہ وہی تصویر تھی جو آخری بار ہمارے ساتھ ہونے کی نشانی تھی ....! — Arsalan Hussain, غمِ وارفتگی Copy Share WhatsApp
by Arsalan Hussain
Romance · 300 pages
“میرے لئیے اس مُسکراتے ہوئے چہرے کے برعکس اسکے دل کی کیفیت کا اندازہ لگانا بے حد مشکل تھا ....میں مسلسل حیرانگی کی دلدل میں ڈُوبا جا رہا تھا۔”
“مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس تصویر پر بَرملا خوشی کا اظہار کروں یا اس کے پیغام پر دُکھ کا مَلال کروں ....میں نے اپنے جذبات کا دَم گھوٹتے ہوئے اُس سے پُوچھا۔”
“میں لکھنا تو اور بھی بہت کچھ چاہتا تھا ....لیکن دل میں بے چینی کا یہ عالم تھا کہ ....دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگی تھیں ....”
Arsalan Hussain is the poet, speaker, author and blogger. He holds the engineering degree and as well as Master's degree of business. He was affiliated with AIESEC as goodwill ambassador during his…
“آج بھی فاریہ کے گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے شیری کا دل نہیں لگ رہا تھا اسی لئے وہ باہر لان کی طرف نکل گیا جہاں عاصم اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھا۔”
“فوٹوگرافی اور سیاحت میرے دو ایسے جنون تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے تھے۔”
“انکا جذبہ دیکھ کر محلے کے بچے بھی انکے ساتھ ہاتھ بٹانے لگے .محسن ایک جگاکھڑا ہو کر یہ سب دیکھ رہا تھا .اسکو دل ہی دل میں بہت خوشی ہورہی تھی .”
“'' اس کے بعد دونوں کی ہلکی سی ہنسی سنائی دی اور ساتھ ہی ایک بار پھر سیٹھ کی آوا زسنائی دی ''تم اس خوبصورت سفید ساڑھی میں انتہائی دلکش اور حسین لگ رہی ہو۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.