اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو. — Ifra Ahmed, بکهرے موتی Copy Share WhatsApp
by Ifra Ahmed
Biography · 250 pages
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”
“"کیسے ہیں آپ سب؟ اور کس کس نے مجھے یاد کیا؟ " سر روحان نے ابھی ابھی ایم فل کیا تھا اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن لیا تھا.”
“"پاگل ہوگئے ہیں آپ؟ کوئی اتنی چھوٹی سی بات پر اپنی بیٹی کو ایسے کہتا ہے؟ اگر وہ سچ میں چلی گئی تو؟" سکینہ کا دل بیٹھا جا رہا تھا.”
“'تم نے آج بھی دوپٹہ نہیں لیا ؟ تمہیں پتہ بھی ہے کہ بے پردہ عورت کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں۔”
“اب کچھ لوگ جو قرآن کا علم رکھتے ہیں وہ تو یہ بات سمجھ جاتے ہیں لیکن جنھوں نے بس قرآن کو پڑھا ہوتا ہے انھیں سمجھانا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔”
“جب مجھے ان سے کوئی مسئلہ نہیں تو آپ کو کیوں ہے ؟ جب میں ان کی ذمہ داری سے نہیں ڈر رہی تو آپ نے کون سا انھیں جہیز دینا ہے ؟ ذرا سوچیں!”
“نطفہ اس چھوٹی سی چیز کو کہتے ہیں جو مرد اور عورت کے ملنے کے بعد عورت کے اندر بنتا ہے۔”
I am a student of 4th year MBBS,a graphic designer,a social worker and a urdu story writer.
“ہم جادو سے سبھی کچھ تبدیل کر سکتے ہیں لیکن وہ ذات جو اس زمین اور آسمان کی مالک ہے، ان کے درمیان موجود ہر شے کی خالق و مالک ہے، وہ ہر شے پر قادر ہے۔”
“''وہ کل تو اتوار کی وجہ سے بنی تھی اور آج اماں نے بنوائی ہے رات میں بہت بھیانک خواب دیکھ لیا تھا اسی لئیے آج خیر نکالا۔”
“’یہاں آکر جیتنا میرے لئے خواب ضرور تھا لیکن ناممکن نہیں، میرا ہر دن ایک نئی امید سے شروع ہوتا ہے۔”
“پس سورج کی روشنی جذب ہوتے دوران ماسوائے ایک رنگ کی روشنی کے، باقی سارے رنگوں کی روشنی پودے جذب کر لیتے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.