"پاگل ہوگئے ہیں آپ؟ کوئی اتنی چھوٹی سی بات پر اپنی بیٹی کو ایسے کہتا ہے؟ اگر وہ سچ میں چلی گئی تو؟" سکینہ کا دل بیٹھا جا رہا تھا. — Ifra Ahmed, بکهرے موتی Copy Share WhatsApp
by Ifra Ahmed
Biography · 250 pages
“"احسان فراموش باقیوں سے تو بہتر ہی ہیں سرعام عزتیں پامال نہیں کرتے اپنی" وہ طنزیہ مسکرائی اور ساتھ ہی بیگ گھسیٹے گھر کی دہلیز پار کر گئی.”
“اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو.”
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”
“اگر ساری دنیا ہی ہماری ہوتی تو کون ہمیں تنگ کرتا ؟ کون ہم سے نفرت کرتا؟ ہمیں پیدا ہونے سے لے کر مرتے دم تک لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کرنا ہوتا ہے۔”
“'تم نے آج بھی دوپٹہ نہیں لیا ؟ تمہیں پتہ بھی ہے کہ بے پردہ عورت کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں۔”
“جہاں ہماری سوسائٹی یورپ کی باقی بہت سی باتوں سے امپریس ہے وہیں ان کی نقاب سے نفرت میں بھی اپنا رول ادا کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے۔”
“اب کچھ لوگ جو قرآن کا علم رکھتے ہیں وہ تو یہ بات سمجھ جاتے ہیں لیکن جنھوں نے بس قرآن کو پڑھا ہوتا ہے انھیں سمجھانا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔”
I am a student of 4th year MBBS,a graphic designer,a social worker and a urdu story writer.
“کائنات کے اثباتی پہلوؤں میں سب سے بڑا سچ محبت ہے جو ہستی اس کی اسیر ہو جاتی ہے وہ زمانے کو مسخر کر لیتی ہے۔”
“یوں محسوس ہوتاہے جیسے شاعر کی نگاہ وقت کے پردے پھاڑ کرمستقبل کی سچائیوں سے کھیل رہی ہے۔”
“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”
“مجھے معلوم ہےکہ بعض لوگ میرے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں کہ میں تمھارے ساتھ محبت کا محض ڈھونگ رچا رہاہوں اور میری نظر دراصل تمھارے ڈیڈی کی دولت پر ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.