ایسی محبت رات کے پچھلے پہر جاگ اٹھنے والے داڑھ کے درد کی طرح تکلیف دہ ہوتی ہے، مگر آپ اس درد کے گرد طواف کرتے زندگی نہیں گزارتے۔
— Bookay Crew, Bookay 2018
“غرض کے باتوں کے دوران وہ آپ کو جتا دے گا کہ اس سے زیادہ مظلوم اور دکھی آدمی اس دنیا میں ہے ہی نہیں.”

“کیونکہ دونوں تاروں کو ایک ہی وقت میں چھونے کے باعث سرکٹ مکمل ہو جاتا ہے جو کہ پرندوں کی موت کی وجہ بن جاتا ہے۔”
