مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!
— Bookay Crew, Bookay 2018
“اس کی آنکھوں سے پھوٹنے والےکرب و تکلیف کا لاوا اس کے ماں باپو کو دکھائی دیتا تو وہ اس کے لبوں پر ھاتھ رکھ دیا کرتے۔”

“اس لئے جس دل میں اللہ رب العزت کی محبت کا چشمہ اپنے پورے جوبن سے بہہ رہا ہوتا ہے وہ دل اچھے اخلاق سے آشنا ہوتا ہے اور زبان نرمی کی چاشنی سے معمور ہوتی ہے۔”
