میں پھر اُس بلب کی طرف دیکھنے لگا....وہ سنہرا بلب جو کہ اپنی پوری جفاکشی کے ساتھ اپنے اِرد گِرد کی سیاہی کو مِٹانے میں مصروف تھا.
— Faisal Khattak, آئینہ چار سو کا
“ملاں جی صرف سائنس کے آدمی نہیں ہیں بلکہ روحانیت سے بھی انکا گہرا رشتہ ہے بلکہ روحانیت تو انکی گھٹی میں پڑھی ہوئی ہے اور وہ ایسے جینیس ہیں کہ سائنس اور روحانیت کو ساتھ لیکر چلتے ہیں.”

“ٹھنڈی ہواؤں اور گہرے کالے بادلوں کے ساتھ وقفے وقفے کی بارش نے نہ صرف موسم خوشگوار کر دیا بلکہ ہر چیز کا مزہ دوبالا کر دیا۔”
