ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.
— Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری
“گھوڑے کی ہنہناہٹ اور اس کا دو پیروں پر اچھل کر خوشی سے جھومنا نیلوفر کو حیران کررہا تھا، اور اسی لمحے نیلوفر نے امید رنگ کے پروں کی پھڑپھڑ اہٹ سنی۔”

“بچپن سے یہی چیزیں اس کے استعمال میں رہی تھیں اور کشاف زیادہ چیزیں بدلنے کا شوقین بھی نہیں تھا لیکن وہ اس چھوٹے سے کمرے میں لیٹا بہت بڑے بڑے خواب ضرور دیکھتا تھا۔”
