ایسے لوگوں کے گھروں میں اوپر سے نیچے تک ہر کوئی کسی نہ کسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگا، کینسر اور دل کی تکلیف کے نیچے تو کوئی بیماری ہوتی ہی نہیں ہے. — Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری Copy Share WhatsApp
by Muhammad Shahid Ali
Humour · 30 pages
“رات بھر جاگ کر یہ خلش مٹانے کی کوشش کیے، خود کو یقین دلایا کہ لوکل مال کی تو کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے یہ تو امپورٹڈ چیز ہے چند سال تو نکالے گی ہی.”
“ملاں جی صرف سائنس کے آدمی نہیں ہیں بلکہ روحانیت سے بھی انکا گہرا رشتہ ہے بلکہ روحانیت تو انکی گھٹی میں پڑھی ہوئی ہے اور وہ ایسے جینیس ہیں کہ سائنس اور روحانیت کو ساتھ لیکر چلتے ہیں.”
“ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.”
writing is my passion and i found peace when i am writing, humor / tanz o mazah is my way of talking to world and express my self whats going on around,
“اب کچھ لوگ جو قرآن کا علم رکھتے ہیں وہ تو یہ بات سمجھ جاتے ہیں لیکن جنھوں نے بس قرآن کو پڑھا ہوتا ہے انھیں سمجھانا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔”
“جس کی وجہ سے آج، ان کے گزر جانے کے بعد بھی لوگ انھیں عزت سے یاد کرتے ہیں۔”
“انکا ماننا ہے کہ مرد اور عورت کی طرح انکی بھی ایک جینڈر ہے اور انہیں اپنی جینڈر پر کوئی ندامت نہیں۔”
“معلوم ہوا کہ امارات والے عرب بھلے مانس لوگ ہیں کسی کا بھی دل بُرا نہیں کرتے چنانچہ ساحل کو مختلف حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.