رات بھر جاگ کر یہ خلش مٹانے کی کوشش کیے، خود کو یقین دلایا کہ لوکل مال کی تو کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے یہ تو امپورٹڈ چیز ہے چند سال تو نکالے گی ہی. — Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری Copy Share WhatsApp
by Muhammad Shahid Ali
Humour · 30 pages
“غرض کے باتوں کے دوران وہ آپ کو جتا دے گا کہ اس سے زیادہ مظلوم اور دکھی آدمی اس دنیا میں ہے ہی نہیں.”
“ملاں جی صرف سائنس کے آدمی نہیں ہیں بلکہ روحانیت سے بھی انکا گہرا رشتہ ہے بلکہ روحانیت تو انکی گھٹی میں پڑھی ہوئی ہے اور وہ ایسے جینیس ہیں کہ سائنس اور روحانیت کو ساتھ لیکر چلتے ہیں.”
“ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.”
writing is my passion and i found peace when i am writing, humor / tanz o mazah is my way of talking to world and express my self whats going on around,
“ایک روز اس نے خواب دیکھا کہ ایک خوبصورت شاہی سواری میں اس کا ولی عہد پوری شان و شوکت کے ساتھ وطن واپس آ رہا ہے۔”
“’یہاں آکر جیتنا میرے لئے خواب ضرور تھا لیکن ناممکن نہیں، میرا ہر دن ایک نئی امید سے شروع ہوتا ہے۔”
“اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو.”
“گھوڑے کی ہنہناہٹ اور اس کا دو پیروں پر اچھل کر خوشی سے جھومنا نیلوفر کو حیران کررہا تھا، اور اسی لمحے نیلوفر نے امید رنگ کے پروں کی پھڑپھڑ اہٹ سنی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.