غرض کے باتوں کے دوران وہ آپ کو جتا دے گا کہ اس سے زیادہ مظلوم اور دکھی آدمی اس دنیا میں ہے ہی نہیں. — Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری Copy Share WhatsApp
by Muhammad Shahid Ali
Humour · 30 pages
“ملاں جی صرف سائنس کے آدمی نہیں ہیں بلکہ روحانیت سے بھی انکا گہرا رشتہ ہے بلکہ روحانیت تو انکی گھٹی میں پڑھی ہوئی ہے اور وہ ایسے جینیس ہیں کہ سائنس اور روحانیت کو ساتھ لیکر چلتے ہیں.”
“کہنے لگا چاچا پر ایک بات ہےدونوں میں ہر وقت ٹھنی رہتی ہے، جلتی بہت ہیں ایک دوسرے سے، کوئی بھی اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہے.”
“ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.”
writing is my passion and i found peace when i am writing, humor / tanz o mazah is my way of talking to world and express my self whats going on around,
“زندگی تو ہر کسی کے پاس ہوتی ہے لیکن اگر اس زندگی میں عزت نہیں تو اس زندگی سے موت اچھی ہے۔”
“اب ایک ہی میری آس ہے یہتجھے گھر جیون سنسار ملےغم تیرے پاس نہ آئیں کبھیتجھے خوشیوں کا سنسار ملےاتنی ہی دعا ہے اب میری!”
“’’ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے دردناک سزا ہے۔”
“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.