کہنے لگا چاچا پر ایک بات ہےدونوں میں ہر وقت ٹھنی رہتی ہے، جلتی بہت ہیں ایک دوسرے سے، کوئی بھی اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہے. — Muhammad Shahid Ali, اٹھائی گیری Copy Share WhatsApp
by Muhammad Shahid Ali
Humour · 30 pages
“ایسے لوگوں کے گھروں میں اوپر سے نیچے تک ہر کوئی کسی نہ کسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگا، کینسر اور دل کی تکلیف کے نیچے تو کوئی بیماری ہوتی ہی نہیں ہے.”
“رات بھر جاگ کر یہ خلش مٹانے کی کوشش کیے، خود کو یقین دلایا کہ لوکل مال کی تو کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے یہ تو امپورٹڈ چیز ہے چند سال تو نکالے گی ہی.”
“غرض کے باتوں کے دوران وہ آپ کو جتا دے گا کہ اس سے زیادہ مظلوم اور دکھی آدمی اس دنیا میں ہے ہی نہیں.”
writing is my passion and i found peace when i am writing, humor / tanz o mazah is my way of talking to world and express my self whats going on around,
“آپ لوگوں نے دنیا کی آڑ میں اپنی کمزوری کو چھپایا اور اسے دردر کی ٹھوکریں کھانے کے لئے چھوڑ دیا۔”
“مجھے اس سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں کہ بچھڑا محبوب ملتاہے یا نہیں، مگر مجھے اپنی اس کردارکشی پر سخت اعتراض ہے۔”
“جب دل ٹوٹے تو انسان کسی نہ کسی طرح خود کو سنبھال ہی لیتا ہے، پر جب روح تار تار ہو جائے تو ایک بار تو انسان مر ہی جاتا ہے۔”
““بیگ صاحب نے سوچا، ”یہ ماہرینِ نفسیات بھی یونہی اپنی اہمیت جتانے کے لیے کچھ بھی چھوڑ دیتے ہیں، بھلا انٹر نیٹ جیسی تفریحی اور سماجی رابطے فراہم کرنے والی چیز کس طرح ڈپریشن پیداکرسکتی ہے!”
Enter your account email and we'll send you a reset link.