آسیبی مکانات کی نادیدہ مخلوق 1 Reviews

By: Alina Irfan

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 500

قیمت صرف 500 روپے بمعہ ڈاک

انسانی زندگی بڑے پیچیدہ واقعات سے بھری پڑی ہے۔۔۔ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ اس کرہ ارض پر جہاں انسان ہیں وہاں جنات بھی ہیں۔۔۔۔اور اسی لیے میں نے سوچا کہ کیوں نہ آپ کو پاکستان کے ایسے چیدہ چیدہ علاقوں کے بارے میں بتایا جائے جہاں کسی غیر مرئی مخلوق کی موجودگی کے واضح اثرات پائے جاتے ہیں۔۔۔۔یہ نادیدہ مخلوق کبھی ان علاقوں میں آنے والوں کو تکلیف بھی پہنچاتی ہیں اور کبھی محض تنبیہ کر کے چھوڑ دیتی ہیں۔۔۔۔لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری اس دنیا کے ساتھ ساتھ اایک اور دنیا بھی چل رہی ہے۔۔۔جس میں جنات اور دیگر غیر مرئی مخلوقات موجود ہیں۔۔۔۔تو آئیے آج اس دنیا کے کچھ ایسے مقامات کے بارے میں جانتے ہیں جیہاں یہ نادیدہ مخلوقات اپنا ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں۔۔۔۔

ISBN (Digital) -
Total Pages 180
Language Urdu
Estimated Reading Time 10 hrs
Genre Horror
Published By Daastan
Published On 19 Apr 2019
No videos available
Alina Irfan

Alina Irfan

نام علینہ عرفان ۔۔۔بچپن سے ہی اپنی مادری زبان اردو سے خاص شغف رہا۔۔۔۔۔سینٹ جوزف کالج سے گریجویشن کے دوران چار سال ’’اردو اختیاری ‘‘ کو بطور مضمون خاص پڑھا۔۔۔جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کے دوران ہی رائٹرز(REUTERS (نامی بین الاقوامی خبر رساں ادارے میں بطور پروڈیوسرتین سال کام کیا۔۔۔ڈگری ملنے کے چار ماہ بعد ہی اسی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں دو سال تک بطور لیکچرار تدریس سے منسلک رہی۔۔۔۔سنہ دو ہزار دس میں پاکستان کے مشہور نیوز چینل ’’ڈان نیوز‘‘ سے بطور ’’ کاپی ایڈیٹر‘‘ منسلک ہوئی اور تین سال تک وہاں فرائض انجام دیئے۔۔۔۔ یونیورسٹی سے جاری ہونے والے میگزین کی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بھی رہ چکی ہوں۔۔۔جبکہ ماہانہ میگزین ’’ڈھنگ‘‘ میں ایڈیٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔۔۔۔۔گزشتہ بارہ سال سے لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اب تک متعدد رسائل میں کئی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔۔۔۔پاکستان کے سب سے بڑے اخبار’’ جنگ‘‘ اور روزنامہ ’’امن‘‘ میں بھی متعدد کالمز اور آرٹیکلز شائع ہو چکے ہیں۔۔۔۔اس ڈیجیٹل کتاب کے علاوہ ایک ناول اور زیرِ اشاعت ہے۔۔۔۔۔

Reviews


Feb 15, 2019

I like this book because stories in this book are not fake they all are based on true horror events and the author's research on each and every story is tremendous. Very well written!

Books in Same Genre