آپی وقت دیکھتے ہوے بولیں "چلو نماز کا وقت ہے میں بھی چلتی ہوں"۔ — Huma Hasan, عشق کا مذہب Copy Share WhatsApp
by Huma Hasan
Religious · 15 pages
“اس میں اور دوسری طرف بلال میں کیا مقابلہ تھا؟ بلال بلا شبہ مہذب لڑکا تھا لیکن اسکے طور موڈرن دور کے نا تھے۔”
“"جی کروں گی آج بات مسسز نبیل کا بھی دو بار فون آ چکا ہے انہیں بھی یقین نہیں آ رہا کہ انکار بھی ممکن تھا ،کہہ رہیں تھیں شاید کوی غلط فہمی ہوئی ہے"،آمنہ نے جواب دیا۔”
“انکو شادی سے پہلے نہیں پتا تھا کہ ڈاکٹر سے شادی کریں گے تو وہ گھر تو نا بیٹھے گی؟ جس نوکری کی اجازت کا احسان جتا رہے ہیں اسی کی وجہ سے بچے ٹاپ کے سکول میں پڑھتے ہیں۔”
“جس میں دھوکا، وفا، غداری، احسان فراموشی، بھروسہ، قربانی اور بے لوث جذبہ جيسی انسانی خصوصیات شامل ہیں۔”
“اس لئے جس دل میں اللہ رب العزت کی محبت کا چشمہ اپنے پورے جوبن سے بہہ رہا ہوتا ہے وہ دل اچھے اخلاق سے آشنا ہوتا ہے اور زبان نرمی کی چاشنی سے معمور ہوتی ہے۔”
“اللہ پاک نے اس دنیا میں ہر انسان کو الگ طرح کی زندگی دی ہے، سب کو کہیں خوشیاں کہیں غم دیا ہے۔”
“اشفاق احمد اپنی اس ہمدرد اور احساس والی بیٹی کو ہر وقت دعائیں دیا کرتے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.