سب مائع ہے ۔ ایک شاعری کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کی غزلیں موجود ہیں۔ اس کتاب میں حقیقی اور مجازی دونوں قسم کے عشق پہ الگ الگ مواد ہے۔ امید ہے یہ کتاب پڑھنے والوں کو بہت پسند آئے گی، اگر آئی تو مجھے سپورٹ کرنے کے لیئے ہارڈ کاپی آرڈر ضرور کیجیئے گا۔