Check out our most recent publications
Bezauq Kahaniyan /  بےذوق کہانیاں
Free sample · no sign-up

Bezauq Kahaniyan / بےذوق کہانیاں

by Zarish Iqbal

You are reading the first 13% of this book. Buy the e-book to keep going — it unlocks instantly and reads in your browser.

13% of the book — free to read

 

بے ذوق کہانیاں

 

زرش اقبال

 

داستان پبلشرز

 

کاپی رائٹ©۲۰۲۰ء داستان

جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔

اس کتاب کا کوئی بھی حصہ ناشر کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر چھپوایا اور فروخت نہیں کیا جا سکتا۔ تنقیدی مضامين اور تبصروں میں مختصر اقتباسات کے استعمال پر یہ پابندی لاگو نہیں ہوتی۔

اشاعت اوّل: ۲۰۲۰ء

 

ISBN Digital : 978-969-696-424-7
ISBN Print : 978-969-696-425-4
 

 

مطبع: پکسلز پرنٹنگ

ناشر: داستان پبلشرز، پاکستان

www.daastan.com

 

مدیرہ

نرمین سرھیو

____

 

سرورق کے جملہ حقوق رزش اقبال کے نام محفوظ ہیں۔

__________

 

پیش لفظ

کہانیاں اجنبیت کا احساس نہیں دلاتیں؟ وہ چاہے پھر محبت سے بھر پور ہوں یا ناکامی سے مجبور ہو کے لکھی گئی ہوں احساس تو دلاتی ہیں ، اجنبیت کا احساس اور وہ ایسے کہ عمر بھر ساتھ دینے والی محبت پا بھی لو تو ایک لمبی مسافت نظر آتی ہے اُس کے پیچھے اور اگر قسمت میں آپ کے بِنا مسائل کے مخلص محبت ہو تو خوش قسمتی بد قسمتی میں نہ بدل جائے اور آپ اکیلے بلکل تنہا نہ سوال نہ جواب ہوں گے . رہے گا تو بس اک خوف اجنبیت کا ، کیا کہیں گے تب جب میں لکھوں درجہ بندی کرتے ہوئے کہانیوں میں موجود اُن لوگوں کی جن کو تو نہ مسافت کے بعد سُکھ ہے اور نہ خوش قسمتی کا چند روزہ جشن منانے کا حق ، اُن کی کہانیاں اجنبیت کے ساتھ ساتھ بے ذوق ہونے لگتی ہیں ۔ بے ذوق بھی اس طرح سے کہ خود ہی خود کے ہاتھوں لکھے جانے کا بے ذوق سفر ، وہی جو سب کاٹ لیا ہے اُسی کو لفظوں میں پِرونا ہے اُنڈیلنا ہے ایک کتاب میں ۔ کوئی اور یہ کام سر انجام دے ، ارے ہم جیسوں کی کہانیاں لکھنے کا کام اور کیا تو شاید ہم بھی اپنی کہانی سناتے ہوئے زرا سا ذائقہ چکھ لیں ۔ نا بلکل نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں وہ تو بلکل نہیں خلوص ، محبت ، بے غرض رشتے اور تعلق چاہتوں سے لبریز ، ان سے تو ہمارا لینا دینا ہی نہیں ، سِرے سے ہی نہیں ۔ میں تو بات کر رہی ہوں اُس ذائقے کی جو کبھی تھک ہار کے تنہائی کے احساس کی شدت میں آنکھوں سے بہہ جاتا تھا اُس ذائقے کو اپنی کہانی سُناتے وقت چکھنے میں حرج تو کوئی نہیں پر یہی کہانی اگر خود پِرونی پڑے تو لبوں پہ کِس وقت آنسو ٹھہر کے اگلی راہ بھی لے لیں علم کہاں ہوتا ہے۔

کہاں ہوتا ہے علم کہ آپ ہی کے اردگرد آپ سے بے پناہ محبت کرنے والے ( ایسا خود کہنے والے لوگ ) جس محبت کا احساس مجھے آج تک نہیں ہوا ، وہ لوگ بھی آپ کو سمجھنے سے قاصر ہوں ۔ اب ان لوگوں کی بھی دو قسمیں کچھ لوگ خدا آپ کی پیدائش کے ساتھ ہی آپ کو نواز دیتا ہے اور کچھ لوگ وہ ہیں جن کو آپ اپنے آپ کو نوازی گئی عقل کے باوجود زندگی میں روک لیتے ہیں اور پھر احساس دلاتے ہیں اُن کو کہ وہ آپ کو آپ سے کی جانے والی محبت کا احساس دلائیں۔ مجھے تو ہر کہانی بے ذوق لگتی ہے کبھی میری آنکھوں کو ، کبھی ہاتھوں کو ، کبھی دل کو ، کبھی ہونٹوں کو تو کبھی دماغ کو بھی ۔ سچ کہہ رہی ہوں اگر ایک بار کہانیوں کے بد ذائقہ یا بے ذوق ہونے کا اندازہ لگائیں ۔ خوف ہر جگہ ملتا ہے مجھے کہیں ڈھکا چھپا تو کہیں عیاں ۔ محبت مخلص مل بھی جائے تو یہ خوف کم بخت بد مزہ کر دیتا ہے زندگی کو بھی اور جب کبھی سنائی یا لکھی جائے تو اُس کہانی کو بھی . وہ سب الفاظ بے ذوق ہیں جنہیں کبھی سمجھا ہی نہیں گیا جنہیں کبھی محسوس ہی نہیں کیا گیا تو ایسے الفاظ بدمزہ کہانیوں کو جنم دیتے ہیں وہ کہانیاں جو دوسروں کا دل بہلا دیتی ہیں خود کے دل توڑ کے جو کسی کی روح میں اُتر تو جاتی ہیں پر خود کی روح نچوڑ کے ۔ وہ سب کہانیاں ، وہ سب کہانیاں جنہیں کہانیاں بننے پہ مجبور کیا گیا اور وہ لاچار ہیں کہانیاں بننے پہ جنہیں پڑھا جائے گا رکھا جائے گا خود کے پاس ، سمجھا جائے گا دماغ سے ، دل سے بھی شاید پر محسوس ۔۔۔ کمی رہے گی تو محسوس کرنے کی ۔۔۔ ایک دل کو ، ایک جان کو ، ایک روح کو ، ایک ارمان کو ، ایک پہچان کو اور پھر اُسے ایک بے زوق کہانی بنا کر کتابوں کے حوالے کردیا جائے گا ہاں بس یہی ہوتا

ہے ہمیشہ۔

ہوں۔۔۔ اِس بارے کوئی کچھ نہیں کہتا

تھا ہونے پہ در و دیوار تک روتے ہیں

زرش اقبال

 

سیریل نمبر

نظم

صفحہ نمبر

سیریل نمبر

نظم

صفحہ نمبر

       1.             

چھیڑ خانی

5

   15.             

لال کلام

39

       2.             

چھ پنچھی جو اُڑ گئے

8

   16.             

تعبیر

42

       3.             

تحقیق

10

   17.             

تمام عمر

44

       4.             

اُلجھے کنارے

12

   18.             

27 اگست

47

       5.             

پچیس کے ہو مسکراؤ نہیں

14

   19.             

ستمبر

50

       6.             

تعاقب

17

   20.             

اُڑتی شامیں

53

       7.             

آزاد نظم

19

   21.             

بے لباس

55

       8.             

عِشق ذائقہ

21

   22.             

جب وہ نہیں رکھا

58

       9.             

بت کدہ

24

That’s the end of the free sample

You have read 13% of Bezauq Kahaniyan / بےذوق کہانیاں. The full e-book picks up right where this stopped.

  • Unlocks the moment your payment clears
  • Reads in any browser — nothing to install
  • Zarish Iqbal earns a royalty on every copy
Buy the e-book — Rs 300

See all editions, reviews and details

Bezauq Kahaniyan / بےذوق کہانیاں Buy — Rs 300