Check out our most recent publications

Dil Key Afsaany دل کے افسانے

FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.

by Raafye Aziz

★★★★★ (1 review) Add yours
Poetry

About Dil Key Afsaany دل کے افسانے

یہ کتاب زندگی کے تجربات سے چُنے گئے الفاظ کا مجموعہ ہے ۔ یہاں الفاظ میں درد بھی ہے اور بیان میں تلخی بھی۔ لیکن الفاظ میں مسّرت ہے یا تلخی وہ کسی تحریری مہارت کا نتیجہ نہیں بلکہ وقت کی کرامت ہے۔ سننے والے محسوس کر سکیں گے اور پڑھنے والے دیکھ سکیں واقعات کی تصویر۔امید ہے آپ لطف اندوز ہوں گے اِس تحریر سے۔

Quotes from Dil Key Afsaany دل کے افسانے

“کچھ لفظ بیان کریں گے خوشی اور کچھ تصویر پیش کریں گے غم کی اور کہیں محسوس ہوگی آنسوؤں کی نمی، کیوں کے دل کے افسانے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں۔”
“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
“کچھ دوست شکوہ کرتے ہیں کہ میں سوچتا بہت ہوں لیکن میں اُن سے یہی کہہ کر معذرت کرلیتا ہوں کہ یہ میرے اختیار میں نہیں۔”
Browse all quotes

Reviews (1)

Rate this book Tap a star — no account needed to start
★★★★★ By Shumaila Rafique 11 January, 2018

M so much happy for the publishing of book... May Allah always bless the Newly Born poet... He potrait the glimpse of his feelings very nicely... May Allah give him a success in every field of life.