Check out our most recent publications

آغاز زیست

Aaghaz-e-Zeest

FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.

by Faseehullah Irshad

★★★★★ (5 reviews) Add yours
Tragedy

About آغاز زیست

طاقتور ظالم کے ساتھ کھُلے عام جنگ کرنا کمزور مظلوم کے لیئے دنیا کا مشکل ترین فعل ہے۔ظا لم کے خلاف کھلم کھلا بغاوت کرنے والا یا تو بہت بہادر ہوتا ہے جسے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہوتی یا بہت بیوقوف جسے دشمن کی طاقت کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا ۔ یہ کہانی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے جس کی ایک ننھی پری کو زیادتی کا نشانہ بنا کر بے حد ذہنی اور جسمانی تکلیف دی جاتی ہے. اب وہ خاندان ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے کا فیصلہ کر چکا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کے وہ بہت بہادر ہیں یا بہت بیوقوف اور اس جنگ میں کامیابی کس کی ہوگی؛ ظلم کی یا حق کی

Quotes from آغاز زیست

“کچھ عرصہ قبل اس کا انتقال ہوگیامگر اس کی زندگی میں بھی سکینہ کو کبھی سلائی کرکے تو کبھی کیاس چن کر گھر میں زندگی کا دیپ جلانا پڑتا تھا۔”
“"مسز عمیر "سکینہ رات مجھے اندازہ ہوا کی تمہاری بیٹی یقیناًکسی مشکل وقت سے گزری ہے۔”
“آشیانہ کا ایک ہی مقصد تھا کے جہاں بھی کوئی کسی بچے کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور انصاف ملنا مشکل ہے تو اسکے گھر والے اسے اپنے ساتھ آشیانہ لے آیں.”
Browse all quotes

Reviews (5)

Rate this book Tap a star — no account needed to start
★★★★ By Mir Mufakhir 17 October, 2020

boht achi kawish hai...

★★★★ By Hamid Majid Abbasi 06 January, 2019

Bravo,
Kept me glued to the screen.
Thumbs up!

★★★★★ By Zindan زندان 15 October, 2018

Good Work

★★★★★ By Zadan Zarik 13 September, 2018

کسی کتاب میں اس جرم کی اصل سزا کے متعلق لکها گیا ہو، مجهے اس کتاب کی تلاش ہے.

★★★★★ By Mubashra Khan 06 June, 2018