Check out our most recent publications

شہر غریباں کے خاموش باسی

Shehr-e-Ghareeban Ke Khamosh Basi

FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.

by Bisma iftikhar

★★★★★ (1 review) Add yours
Popular Fiction

About شہر غریباں کے خاموش باسی

اور کبھی کبھی اللہ حجت تمام کر چکا ہوتا ہے۔ ایک ہادی آ کر جا چکا ہوتا ہے۔ اور ہم کاملیت کے پییچھے بھاگتے بھاگتے اس نعمت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یہ جانتے ہوۓ بھی کے وہ کامل ہادی تو اپنا کام صدیوں پہلے مکمل کر چکا ہے۔ مگر ہم اس سطحی معاشرے کےسطحی ذہن ہونے کے ناطے، اس معاملہ میں بھی اسٹیٹس کانشس ہوتے ہیں ۔ اور ایک خواجہ سرا کو بطور ہادی تسلیم کرنا تو سیدھا غیرت پر پاؤں رکھنا ہے۔ یہ صرف اور صرف ایک باغی کے لیے ہی قابل قبول ہو سکتا ہے۔ کنویں کے مینڈک سے ہم اس چیز کی امید ہرگز بھی نہیں کر سکتے ۔

Quotes from شہر غریباں کے خاموش باسی

“اس کا ذاتی خیال تھا کہ جب کسی انسان سے کوئی بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے تو اللہ سزا کے طور پر اس کے گھر ہیجڑا پیدا کر دیتا ہے۔”
“گھر والوں کو شدت سے احساس دلانے کی کوشش کرے کہ وہ جسم بے شک کوئی اور رکھتا /رکھتی ہے مگر روح سے مخالف جنس کی ہے۔”
“ہمہ وقت اسے یہی پریشانی ہوتی کہ اس کی مصروفیت اس کی گھریلو زندگی پر اثر انداز نہ ہو۔”
Browse all quotes

Reviews (1)

Rate this book Tap a star — no account needed to start
★★★★★ By Hamid Majid Abbasi 30 September, 2018

Dr sahiba has done more than justice to the readers, it is nothing short of a piece of art. The theme, it has everything in it. Indeed the best read so far. Please keep it up and to me the way spirituality was embedded in a subject like this, amazing.
Thumbs up!