اس کتاب میں اردو طنز و مزاح پر مننی مضامین درج ہیں، جس میں حالات حاضرہ اور ذاتی مشاہدے اور تبصرے شامل ہیں جن کو طنز و مزاح کے لبادے میں لپیٹ کر ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Uthai Giri
FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.
اس کتاب میں اردو طنز و مزاح پر مننی مضامین درج ہیں، جس میں حالات حاضرہ اور ذاتی مشاہدے اور تبصرے شامل ہیں جن کو طنز و مزاح کے لبادے میں لپیٹ کر ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
“کہنے لگا چاچا پر ایک بات ہےدونوں میں ہر وقت ٹھنی رہتی ہے، جلتی بہت ہیں ایک دوسرے سے، کوئی بھی اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہے.”
“رات بھر جاگ کر یہ خلش مٹانے کی کوشش کیے، خود کو یقین دلایا کہ لوکل مال کی تو کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے یہ تو امپورٹڈ چیز ہے چند سال تو نکالے گی ہی.”
“ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.”
Excellent