ماڈرن فیمینزم ٹرینڈز کو چلینج کرتی ایک ایسی کہانی جس کا انجام قاری کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردے گا۔ اس کہانی میں آپی ایک ایسا کردار جس کی عقل فہمی اس کہانی میں جان ڈال دیتی ہے۔ منفرد اسلوب لیے یہ کہانی کئی سوچوں کے در وا کرتی ہے۔
Ishq Ka Mazhab
FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.
by Huma Hasan
ماڈرن فیمینزم ٹرینڈز کو چلینج کرتی ایک ایسی کہانی جس کا انجام قاری کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردے گا۔ اس کہانی میں آپی ایک ایسا کردار جس کی عقل فہمی اس کہانی میں جان ڈال دیتی ہے۔ منفرد اسلوب لیے یہ کہانی کئی سوچوں کے در وا کرتی ہے۔
“آپی وقت دیکھتے ہوے بولیں "چلو نماز کا وقت ہے میں بھی چلتی ہوں"۔”
“دروازہ خاموشی سے بند کرتے ہوے مسکرائیں اور سوچا "عاشق کو تنہائی میں تنگ نہیں کرنا چاہیئے"۔”
“"جی کروں گی آج بات مسسز نبیل کا بھی دو بار فون آ چکا ہے انہیں بھی یقین نہیں آ رہا کہ انکار بھی ممکن تھا ،کہہ رہیں تھیں شاید کوی غلط فہمی ہوئی ہے"،آمنہ نے جواب دیا۔”
Wow...definitely a challenge to modern feminist trends. The character of api as the wiser old woman really fascinated me, and the ending of the story was beautifully crafted, in how it was both an ending to the story but an opening or beginning in another sense. Keep writing and thanks for writing in Urdu...
Very nice and today when the divorce ratio is getting high and high.... This type of writings can bring the change.....