میرا جسم میرا ہے / Mera Jism Mera Hai 1 Reviews

By: Ashhad Qureshi

Price

PK Flag
PKR 250
USD Flag
USD 25

Flat shipping rate of Rs. 150 applies on order. We have to take this step because of the increased shipping rates which resulted due to #COVID19. For further questions, discounts or bulk purchases, please inquire at merasawal@daastan.com

بچوں کے ساتھ زیادتی کے حوالے سے یہ کتاب بچوں کو اپنے جسم کی حفاظت سکھانے کے لیے لکھی گئی ہے- رنگ برنگی تصویروں اور آسان زبان کے ذریعے، اس کہانی میں مرکزی کردار سارہ   یہ سیکھتی ہے کہ وہ  غیر مطلوب چھونے سے اپنے آپ کو کیسے محفوظ رکھے  یا اس صورت میں  اسے کیا کرنا چاہیے-  اسی مقصد کے لیے کتاب کے آخر میں  بچوں کے لیے ایک سرگرمی اور بڑوں کے لیے ہدایات اور امدادی ذرائع دی گئی ہیں-

Learn more @ https://bit.ly/2YEwYLP

ISBN (Digital) 978-969-696-421-6
ISBN (Hard copy) 978-969-696-408-7
Total Pages 35
Language Urdu
Estimated Reading Time half an hour
Genre Education
Published By Daastan
Published On 07 Jul 2020
Ashhad Qureshi

Ashhad Qureshi

اشہد ذہنی صحت کے ایک سرگرم حامی ہیں۔ امریکہ اور پاکستان میں رہنے سے انہوں نے دیکھا ہے کہ معاشرے اور شناخت سے ذہنی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے۔ وہ اب کئی سالوں سے عوامی صحت کے اداروں میں ذہنی صحت کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔ اس جد و جہد نے ان کے ذہنی صحت کے متعلق نقطہ نظر اور انداز کی بنیاد ڈالی ہے۔ انہوں نے اسی سلسلے میں یونیورسٹی اف شکاگو سے جنوبی ایشیائی زبانوں اور تہذیبوں میں بی اے کی ڈگری حاصل کی- اپنی یونیورسٹی میں انہوں نے "یوشِکاگو من مکتی" کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا جس کا مقصد جنوبی ایشیائی قوم کی ذہنی صحت کے مخصوص مسائل کو مٹانا ہے۔ آج کل اشہد امریکہ میں رضاکارانہ طور پر جنسی ہراساں اور تشدد کے متاثرین کی مدد کرتے ہیں۔

Reviews


Shamail Zia

Rating:

Jul 27, 2020

A very good book for all the children. As a working physician, I regularly see the case of verbally , sexually and mentally abuse to children. I purchased that book for my 2 daughters to enlighten them about the abuse. Hats off to dastan team for the publication of this untold hidden dust of our society.

Books in Same Genre