Born | Aug 16, 1998 |
---|---|
Genre | Urdu |
Writer ID | narmeensurahio |
Statistics as an Editor
Books Edited
Words Read
Average Rating
Times Read
Narmeen Surahio, a literary activist, a book worm and a published Writer over multiple platforms. Pursuing BS(Hons) in Urdu literature from Sindh University, she bags the credits for initiating a successful community under the label of Kitabi Vibes and serving as president of Young Women’s writers forum local chapter. Her works explicitly boasts of her bookish tendency and interestingly, owns a small library. With all that extraordinary scholastic attributes, she is also a blogger, story teller, moderator, graphic designer and crafter.
نرمین سرھیو ایک ہمہ جہت شخصیت کی مالک ادبی انسان ہے۔ کتابیں پڑھنے اور آگے بڑھنے کا شوق اس نوعمری میں ہی اسے ہزاروں میں ممتاز کرتا ہے۔ نصابی طور پر وہ ابھی سندھ یونیورسٹی میں بی ایس اردو کی طالبِ علم ہے مگر عملی طور پر ملک کے بہت نامور پلیٹ فارمز پر لکھ چکی ہے۔ وہ ایک کہانی کار ہے، کہانی کہتی ہی نہیں بلکہ ننھے بچوں کو سناتی بھی ہے۔ اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر اسکول میں کہانیاں سنا کر بچوں میں ادب پروری پروان چڑھانا بلاشبہ ایک کارنامہ ہے۔ کتابیں اس کے خون میں رچی ہیں، وہ کتاب خریدتی ہے، پڑھتی ہے، جمع کرتی ہے اور کتابوں میں زندہ رہتی ہے۔ یہی شوق اسے کتابی وائبز کے نام سے ایک کمیونٹی بنانے پر مجبور کر گیا۔ وہ ینگ رائٹرز فورم کے حیدرآباد چیپٹر کی صدر ہے۔ پاکستان کے نامور پبلشنگ پلیٹ فارم 'داستان' میں بطور اردو مدیرہ کام کر رہی ہے۔ بلاگر ہے، موڈیریٹر، گرافک ڈیزائنر اور بہت کچھ۔۔۔ نرمین توانائی کا نام ہے، نرمین کچھ مثبت کر گزرنے کا، کچھ بننے کا نام ہے۔
This book is a Travelogue based on a historical...
View Fullmade with by