Islamabad, Pakistan

MeraQissa.com/muhammadjahangeerbadar

Joined Aug 2021

Muhammad Jahangeer Badar

0 Followers

Born Jan 22, 1992
Genre Popular Fiction
Writer ID MeraQissa.com/muhammadjahangeerbadar

Statistics as an Author

Books Published

1

Words Written

51190

Average Rating

5

Times Read

18

محمد جہانگیر بدر کا تعلق پاکستان کے پسماندہ ترین شہر کے ایک پسماندہ گاؤں سے ہے، جہاں تعلیم کےلیے ان کو دریا چناب پار کر کے دوسرے گاؤں جاناپڑتا تھا۔ قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور ( یو ایچ ایس ) سے آڈیولوجی میں گریجویشن کرنےکے بعد یونیورسٹی آف لاہور سے آڈیولوجی میں ایم فل کیا۔ ملک کے مختلف پرائیوٹ ہسپتالوں کے بعد اپنے شہر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بطور آڈیولوجسٹ کام کیا۔اس کے بعد الجہرہ ہسپتال کویت میں بھی بطور آڈیولوجسٹ کام کیا۔


جہانگیر کوناول اور کہانیاں پڑھنے کا شوق تیسری جماعت سے ہوا۔ پرائمری پاس کرنے سے پہلے عمروعیار اور ٹارزن کی ہر کہانی ان کی لائبریری میں موجود ہوتی تھی۔تاہم لکھنے کا باقاعدہ آغاز ساتویں جماعت سے کیا۔ گریجویشن کے دوران اپنی تمام تحریریں ایک پبلیشر کو اشاعت کے لیے دیں،جس نے بعد میں گم ہونے کا بہانہ کردیا اور یوں وہ ضائع ہوگئیں۔ انھوں نےاب دوبارہ لکھنےکا آغازکیاہےاور اب تک تین ناول لکھا چکے ہیں۔جن میں سے دو زیرِ طبع ہیں اوران کے نام”جبرمسلسل“اور”وہ بہری نہیں تھی“ہیں۔


Email: muhammadjahangeerbadar@gmail.com


Whatsapp: +923337086400