جبرِ مسلسل - Jabr e Musalsal 0 Reviews

By: Muhammad Jahangeer Badar

No Ratings Yet

E-book Price

PK Flag
PKR 400
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 1.99

ہر ناامید اور مایوس شخص کو اچھے دنوں کے آنے کی امید دلاتی یہ کتاب بلاشبہ اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ بُرا وقت ہمیشہ آزمائش بن کر آتا ہے اور ہر آزمائش انسان کو منزل سے ایک قدم اور قریب کر دیتی ہے۔ آج کے دور میں جب ہر شخص اپنی مشکل میں گرفتار ہے، یہ کتاب ایک حوصلہ افزا کا کام انجام دیتی ہے۔

ISBN (Digital) 978-969-696-746-0
Total Pages 228
Language Urdu
Estimated Reading Time 5 hours 20 minutes
Genre Popular Fiction
Published By Daastan
Published On 17 Sep 2022
No videos available
Muhammad Jahangeer Badar

Muhammad Jahangeer Badar

محمد جہانگیر بدر کا تعلق پاکستان کے پسماندہ ترین شہر کے ایک پسماندہ گاؤں سے ہے، جہاں تعلیم کےلیے ان کو دریا چناب پار کر کے دوسرے گاؤں جاناپڑتا تھا۔ قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور ( یو ایچ ایس ) سے آڈیولوجی میں گریجویشن کرنےکے بعد یونیورسٹی آف لاہور سے آڈیولوجی میں ایم فل کیا۔ ملک کے مختلف پرائیوٹ ہسپتالوں کے بعد اپنے شہر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بطور آڈیولوجسٹ کام کیا۔اس کے بعد الجہرہ ہسپتال کویت میں بھی بطور آڈیولوجسٹ کام کیا۔

جہانگیر بدر  کوناول اور کہانیاں پڑھنے کا شوق تیسری جماعت سے ہوا۔ پرائمری پاس کرنے سے پہلے عمروعیار اور ٹارزن کی ہر کہانی ان کی لائبریری میں موجود ہوتی تھی۔تاہم لکھنے کا باقاعدہ آغاز ساتویں جماعت سے کیا۔ گریجویشن کے دوران اپنی تمام تحریریں ایک پبلیشر کو اشاعت کے لیے دیں،جس نے بعد میں گم ہونے کا بہانہ کردیا اور یوں وہ ضائع ہوگئیں۔ انھوں نےاب دوبارہ لکھنےکا آغازکیاہےاور اب تک پانچ  ناول لکھ چکے ہیں۔

Email: muhammadjahangeerbadar@gmail.com

Whatsapp: +923337086400

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre