آبِ بقا / Aab e Baqa 1 Reviews

By: Syeda Aleena Saqib

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 500
INR Flag
INR 500
USD Flag
USD 30

E-book Price

PK Flag
PKR 150
INR Flag
INR 100
USD Flag
USD 0.99

آبِ بقاء؛ایسا پانی جو انسان کو ابدی زندگی دیتا ہے۔ کیا واقعی ایسا کوئی چشمہ ہے جس کا پانی انسان کو لافانی کردے؟ میری نظر میں یہ پانی الفاظ کا ہے۔یہ کتاب ایک کوشش ہے 'آصفہ بانو' کی زندگی کو امر کرنے کی۔ یہ کہانی میں اپنی ساس  کی زندگی پر لکھ رہی ہوں۔ میں اپنی ساس سے بہت پیار کرتی تھی ۔آج بھی ان کی وفات میرے لیے سب سے مشکل وقت لائی۔ میں بیان نہیں کر سکی کہ میں ان سے کتنا پیار کرتی ہوں۔

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-696-512-1
Total Pages 80
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre Contemporary Fiction
Published By Daastan
Published On 24 Jul 2021
Syeda Aleena Saqib

Syeda Aleena Saqib

 

 

 سیدہ علینہ ثاقب کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ شادی کے بعد ایک طویل عرصہ دبئی میں رہیں البتہ کچھ سالوں سے لاہور میں مقیم ہیں۔ والدہ کی علالت کے سبب ایف -اے  کے بعد تعلیم کو خیرباد کہہ دیا۔ اُردو افسانے بہت شوق سے پڑھتی ہیں اور پسندیدہ لکھاری عمیرہ احمد ہیں۔ علینہ کے والد آرٹسٹ تھے اس لیے بچپن سے ہی انھیں نوادرات (Antique) اور پینٹنگ میں خاصی دلچسپی ہے۔ یہ مصنفہ کی پہلی کتاب ہے مستقبل میں افسانے لکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Reviews


Saqib Kazmi

Rating:

Apr 04, 2021

I am speechless. Something which is beyond our imagination. A true love of a daughter-in-law for her mother-in-law. I wish all the happiness and blessings to my Zindagi for writing this book.

with love,
Saqib Kazmi

Books in Same Genre