الفاظ کی طاقت - Alfaz ki Taqaat 5 Reviews

By: Tuba Aimen

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 1000
INR Flag
INR 600
USD Flag
USD 7

E-book Price

PK Flag
PKR 400
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 2.99

کتاب کا تعارف

یہ کتاب الفاظ کی طاقت کے متعلق ہے۔ ہم سب اپنی زندگی میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے اپنے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔الفاظ کے بغیر دنیا  کا تصور کرنا بھی ممکن نہیں ہے۔صدیوں سے لے کر اب تک الفاظ کی بدولت ہی ہم بات کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔ہم سب الفاظ کا استعمال کرنا تو جانتے ہیں لیکن ہم سے بہت سے لوگ ان الفاظ کے اثرات سے واقف نہیں ہیں، اگر چند لوگ واقف ہیں بھی تو ان اثرات کی پرواہ کیے بغیر بولتے ہیں۔الفاظ کے غلط استعمال کی وجہ سے ہی ہماری زندگی میں بہت سے رشتے اور بہت سے معاملات خراب ہوتے ہیں، لیکن ہم سمجھ نہیں پاتے کہ اس خرابی کی اصل وجہ کیا ہے۔بولنا تو ہم سب جانتے ہیں لیکن کس وقت پر کیا بولنا ہے، ہم سے بہت سے لوگ اس چیز سے واقف نہیں ہیں۔ انسان کو پوری زندگی لگ جاتی ہے یہ سیکھنے کے لیے کہ کب کیا بولنا مناسب ہے۔

اس کتاب کا مقصد سب لوگوں کو الفاظ کے ان اثرات سے روشناس کروانا ہے جو ہماری زندگیوں پر اثر کرتے ہیں۔مصنفہ کا مقصد  معاشرے میں ایک بہتر تبدیلی لانا ہے۔ہو سکتا ہے کہ بہت سے لوگ  اس کتاب کی وجہ سے اپنی زندگی میں اور اپنے رشتوں میں بہتر سے بہترین ہو سکیں۔

بقلم طوبیٰ ایمن(مصنفہ):

امید کرتی ہوں کہ میری یہ کتاب سب کے لیے اچھائی کا ایک بہتر ذریعہ بنے گی۔  شکریہ!

ISBN (Digital) 978-969-696-745-3
ISBN (Hard copy) 978-969-696-744-6
Total Pages 124
Language Urdu
Estimated Reading Time 5 hours
Genre Self-Help/Motivation
Published By Daastan
Published On 25 Jan 2023
Tuba Aimen

Tuba Aimen

My name is Tuba Aimen. I have done Bachelors in Mathematics from Sargodha University Faisalabad. I am a writer. I am very fond of writing since my childhood. Writing is not only my passion but also my hobby.

Reviews


Fiza Masood

Rating:

Oct 18, 2023


Nov 27, 2022

Should you read this one or not?
"لفظ' سننے کو بہت ہی سادہ سا اور چھوٹا سا لگتا ہے لیکن یہ صرف حرفوں کا مجموعہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ہمارے خیالات کو شکل دینے میں مدد کرتا ہے۔ الفاظ ہماری زندگی کو تشکیل دیتے ہیں۔
الفاظ ایسا آلہ ہیں جو زندگی بنا بھی سکتے ہیں اور تباھ بھی کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب الفاظ کی طاقت بتانے کے ساتھ ساتھ، اپنے آپ کو بہتر بنانے اور بہترین الفاظ کا چناؤ بھی سکھاتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ، معاشرے میں موجود مثالوں کے ذریعے مثبت الفاظ کیسے اچھی سوچ، صحت اور کامیابی کی طرف مائل کرتے ہیں، یہ بھی سکھاتی ہے۔ یقیناً، یہ کتاب اپنے آپ کو رفلیکٹ کرنے لیے ایک بہترین گائیڈ ہے۔
So, If you are a person who believes in self growth and tries to be better every day, this book then is a lead for you. This book is really good when it comes to good at speaking, choose right words and having a position mindset. Words always have profound influence on us and others too, it is very important to consider them before speaking.
"ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ نے کیا پہنا تھا، آپ کا لباس کیسا تھا، آپ کے جوتے کیسے تھے یہ باتیں کوئی بھی یاد نہیں رکھتا ہے۔ لوگ اگر یادرکھتے ہیں تو یہ کہ آپ کا اخلاق کیسا تھا، آپ کے الفاظ ان کے ساتھ کیسے تھے۔ اس لیے اخلاق اور الفاظ زیادہ معنی رکھتے ہیں۔ لوگ یاد بھی صرف اخلاق اور الفاظ کو ہی رکھتے ہیں۔"

Adiba

Rating:

Sep 09, 2022

I have read this book. It is very good book. I enjoyed reading this book and I have learned a lot by reading this book. Thank you very much Miss Tuba for teaching us such a good lesson of life with your words.

Sep 06, 2022

Atif Bhai Salam,
As you recommended me this book but i am awaiting for hard copy,
i will order in next week i am currently in Europe tour once i will back sure i will read.
because you recommended me so i am interesting to read, in sha Allah soon.

Atif sattar

Rating:

Sep 06, 2022

Your words everything to make you strong or week, proud or shame. Alhamdulillah we are muslims and we know the power of words.
Book is very well a great mirror of your self to see what are you doing to hurt some one or how you take a benefits with them.
Well a whole book i just read in 6 hours and amazing, wonderful lessons.
Thanks writer's of this book to teach a new lesson of life with word. Jazak Allah o Khair

Books in Same Genre