زندگی اِک گلدستۂ کتاب - Zindagi Ik Guldasta e Kitaab 1 Reviews

By: Mahi Shaheen

E-book Price

PK Flag
PKR 350
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 1.99

زندگی اِک گلدستۂ کتاب ماہیؔ شاہین کا شعری مجموعہ ہے جس میں ان کی شاعری مختلف موضوعات کے گرد گھومتی ہے اور ہر موضوع قاری کو  اپنی  رنگینیء بیان کی بدولت نئے مفہوم اور احساسات سے  آشنا کرتا ہے۔

اس مجموعہ میں عشق و عاشقی کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف  حادثات  میں دل پر گزرتے حالات کی عکاسیکو احساس کی زبان دی گئی ہے۔ جب انسان کچھ کہنا چاہتا ہو مگر کوئی نہ سنے۔۔۔ اپنی دل کی بات بتانا چاہتا ہو مگر کوئی جان نہ پائے ایسے میں کشمکش  اور الجھن کو احساس کی زبان دے کر الفاظ میں ڈھالا گیا ہے۔

ISBN (Digital)
Total Pages 70
Language Urdu
Estimated Reading Time 1.5 hours
Genre Poetry
Published By Daastan
Published On 03 Sep 2022
No videos available
Mahi Shaheen

Mahi Shaheen

ماہی شاہین کا تعلق لاہور سے ہے۔  وہ اکتوبر 2001 میں لاہور ہی میں پیدا ہوئیں۔ آج کل کمپیوٹر سائنس میں بیچلرز کر رہی ہیں۔ انھیں لکھنے کا شوق  بچپن سے ہی تھا۔ شاعری پڑھنے کی شوقین تھیں اور اسی شوق نے ان سے شاعری لکھوانا شروع کی۔

انھوں لکھنے کا باقواعدہ آغاز پانچویں جماعت سے کیا اور اب  ان کی پہلی حال ہی میں کتاب زندگی اِک گلدستۂ کتاب ای بک کی صورت شائع ہوئی ہے۔

Reviews


Rana G

Rating:

Nov 22, 2022

This Book is very Owsum MashaAllah. Very Fantastic Poetry in this book. This book and his poetry has own Personality.... کمال.....

Books in Same Genre