Attock, Pakistan

MeraQissa.com/irfantwo

Joined Dec 2018

Irfan Mehmud

1 Followers

Born Apr 14, 1973
Genre Urdu
Writer ID MeraQissa.com/irfantwo

Statistics as an Author

Books Published

3

Words Written

77110

Average Rating

0

Times Read

103

عرفان محمود کے مضامین میں فکر اور معلومات کا بیش بہا خرانہ موجود ہے۔ عرفان محمود نے گورنمنٹ کالج اٹک سے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی، اس کے بعد بی ایڈ کیااورایجوکیشن کے شعبے سے منسلک رہے۔لکھنے کاشوق انھیں کالج کے زمانے سے رہا۔تدریسی شعبے کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے انھوں نے ماہنامہ ”حکایت“ لاہور، ”اردو ڈائجسٹ“ لاہور ، ماہنامہ”نفسیات اور زندگی “ کراچی اور ماہنامہ ”ہمدردِ صحت“ کراچی کے لئے صحت و نفسیات کے موضوعات پر مضامین لکھے۔ایک طویل عرصے تک ”ہمدردِ صحت “ کراچی کے ایڈیٹرمحترم مسعود احمد برکاتی مرحوم کی زیرِنگرانی انگریزی زبان کےطبی مضامین کا اردو ترجمہ بھی کرتے رہے۔ اس کے علاوہ ماہنامہ ”حکایت“ میں کچھ طنز ومزاح پر مبنی تحریریں بھی شائع ہوئیں۔ زیرِ نظر کتاب ”شخصیت کی تعمیران کی گزشتہ پندرہ سالوں میں مختلف رسالوں اورجرائد میں شائع ہونے والی تحریروں کا مجموعہ ہے۔ عرفان محمود اب بطور فری لائنس کانٹینٹ رائیٹر لکھتے ہیں۔صحت، نفسیات، مذہب اورسائنس ان کے خاص موضوعات ہیں اور ان موضوعات پر وہ اپنے دو بلاگز پر بھی لکھتے ہیں۔