مدثر مجید پیشے کے لحاظ سے سول انجینئر ہیں۔ تعلیمی میدان میں غیر مسلم دنیا کی مسلم دنیا پر سبقت نے قرآن مجید کی طرف رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ۔
قرآن مجید نے انسانی تعلیم کا جو طریقہ بتایا ہے اس کو سمجھنے اور اس کو معاشرے میں رائج کرنے کے لیے ان کی آنے والی کتاب ایک کوشش ہے تاکہ مسلم معاشرہ اپنے اندر ربّ کے بتائے ہوئے طریقے سے انقلاب برپا کر سکے۔