زیرو سے ہیرو ؛ سول انجینئر / Zero se Hero; Civil Engineer 0 Reviews

By: Mudassir Majeed

No Ratings Yet

Price

PK Flag
PKR 480
INR Flag
INR 450
USD Flag
USD 25

پڑھیے سول انجینئر بننے کے حوالے سے ایک ایسی معلوماتی کتاب جو نہ صرف رنگین تصاویر کے ذریعے اسے دلچسپ بناتی ہے بلکہ  آپ کی اس فیلڈ کے حوالے سے بھی آپ کی   کئی الجھنوں کو سلجھائے  گی۔

ISBN (Digital) 978-969-696-525-1
ISBN (Hard copy) 978-969-696-524-4
Total Pages 40
Language Urdu
Estimated Reading Time 1 hour
Genre Education
Published By Daastan
Published On 19 Mar 2021
Mudassir  Majeed

Mudassir Majeed

 مدثر مجید پیشے کے لحاظ سے  سول انجینئر ہیں۔ تعلیمی میدان میں غیر مسلم دنیا کی مسلم دنیا پر سبقت نے قرآن مجید کی طرف رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ۔

قرآن مجید نے انسانی تعلیم کا جو طریقہ بتایا ہے اس کو سمجھنے اور اس کو معاشرے میں رائج کرنے کے لیے ان کی آنے والی کتاب ایک کوشش ہے تاکہ مسلم معاشرہ اپنے اندر ربّ کے بتائے ہوئے طریقے سے انقلاب برپا کر سکے۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre