E-book Price
Essay book in Urdu “ادب و تنقید – Adab o Tanqeed” by Muneeb Masoud is a thoughtful and well-crafted work that explores Urdu literature through deep analysis and creative expression. Written by MPhil scholar Muneeb Masoud, this book stands out for its clarity, balance, and intellectual depth.
“Adab o Tanqeed” is not limited to one style. It is an anthology book that brings together fiction, essays, and detailed critical essays. Each piece reflects the author’s strong academic background and close reading of literary texts. As a criticism book, it offers meaningful insights into classical and modern Urdu writings while keeping the language simple and engaging.
This Urdu literary criticism book discusses ideas, themes, and techniques with care. Muneeb Masoud examines literature in a way that helps readers understand not just the text, but the thought behind it. Among Urdu tanqeed books, this work holds a unique place because of its clear arguments and refined style.
Readers who enjoy urdu literary books will appreciate the thoughtful tone and strong reasoning found throughout the book. Whether you are a student, researcher, or general reader, this book helps build a deeper connection with Urdu literature and critical thinking.
“Adab o Tanqeed” is a valuable addition for anyone interested in essays, criticism, and the evolving tradition of Urdu literary studies.
| ISBN (Digital) | 978-969-696-690-6 |
|---|---|
| Total Pages | 88 |
| Language | Urdu |
| Estimated Reading Time | 1 and half an hour |
| Genre | Urdu |
| Published By | Daastan |
| Published On | 29 Jan 2026 |
Rating:
Oct 31, 2022
منیب مسعود کی کتاب "ادب و تنقید" تین حصوں پر مشتمل ہے۔پہلا حصے میں افسانے، دوسرے میں انشائیے اور تیسرے حصے میں تنقیدے جائزے ہیں۔
تینوں افسانے "میری عید مبارک کردے"، "ننھی کلی" اور "ثریا اور شرافت" بہت عمدہ تھے۔ ننھی کلی (جو زینب کیس کے پس منظر پر لکھا گیا ہے) نے بہت افسردہ کیا۔
انشائیوں میں "ہمارا ادبی مستقبل"، "نفی" اور "قلم کی آپ بیتی" شامل ہیں۔ انشائیے بہت عمدگی سے لکھے گئے ہیں اور قاری کو غور و فکر کی دعوت دیتے ہیں۔
تیسرا حصہ تنقیدی جائزوں "اقصی سے کعبہ تک"، "ننھے حضور ناول کا تنقیدی جائزہ" اور "سلیم احمد کے نظریات" پر مشتمل ہے۔
یہ تقریبا" 71 صفحات کی ایک مختصر سی کتاب ہے جسے ایک نشست میں باآسانی پڑھا جا سکتا ہے۔ مصنف کا انداز بیاں بھی بہت سادہ اور رواں ہے۔
Rating:
Oct 29, 2022
کتاب 'ادب و تنقید' کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ افسانے، دوسرا انشائیے جبکہ آخری حصہ تنقیدی جائزے پر مشتمل ہے۔
"میری عید مبارک کر دے" "ننھی کلی" اور "ثریا اور شرافت" اس کتاب میں تین افسانے ہیں۔ میری عید مبارک کر دے افسردگی بھرا افسانہ ہے۔ باقی افسانے بھی کچھ دکھی تھے مگر سچائی تھی سب میں۔ تمام افسانے آج کل کے ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے تحریر کیے گئے ہیں۔
کتاب 'ادب و تنقید' کے دوسرے حصے کی طرف آئیں تو وہ انشائیے پر مشتمل ہے۔ 'ہمارا ادبی مستقبل' 'نفی' اور 'قلم کی آپ بیتی' دوسرے حصے کی تحریر ہیں۔
کتاب کا تیسرا اور آخری حصہ 'تنقیدی جائزے' پر مشتمل ہے۔ اس حصہ میں مصنف نے تین تنقیدی جائزے تحریر کیے ہیں: 'اقصٰی سے کعبہ تک' 'ننھے حضور ناول کا تنقیدی جائزہ' اور 'سلیم احمد کے نظریات'
مصنف منیب مسعود کا انداز تحریر سادہ اور آسانی سے پڑھے جانے والا اور سمجھ آنے والا ہے۔ 80 صفحات پر مشتمل یہ ایک چھوٹی کتاب ہے جو ایک ہی بار میں پوری پڑھی جا سکتی ہے۔ 'ادب و تنقید ' پڑھتے ہوئے مصنف کے علم کا اندازہ ہوتا ہے۔
اس کتاب میں میری پسندیدہ تحریر 'ننھے حضور ناول کا تنقیدی جائزہ' تھا۔ مصنف نے بہترین انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور کتاب کے بارے میں سب تحریر کیا ہے۔