Hardcopy Price
ISBN (Digital) | 978-969-696-687-6 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-688-3 |
Total Pages | 197 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3.5 hours |
Genre | Research Work |
Published By | Daastan |
Published On | 12 Mar 2024 |
Rating:
Oct 29, 2022
اسلامُ علیکم۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
پھر سے حاضر ہوں ایک بہت ہی عمدہ کتاب کے تبصرے کے ساتھ۔.
کتاب: اردو معاشرے میں غزل کی مقبولیت کے کمدیدہ اور نادیده جواہر اور صفات
مصنف: پروفیسر محمد رئیس علوی
ذریعہء کتاب: @mydaastan
ratings: ⭐⭐⭐⭐⭐
????اس کتاب کے لکھنے کا اصل مقصد شعبہء اردو سے منسلک لوگوں کو اردو غزل کی قدیم تاریخ سے آگاہی دینا ہے۔
????اس کتاب کی سب سے اچھی چیز اس میں استعمال کردہ سادہ الفاظ ہیں جسکی وجہ سےکتاب میں دلچسپی برقرار رہی۔
????اس کتاب میں 10 شاعروں کی زندگی کا نقشہ بے حد خوبصورتی سے کھینچا گیا ہے۔ کس طریقے سے ان لوگوں نے غزل کی مقبولیت کے لیے اپنی زندگی صرف کردی۔
@mydaastan اور@daastanbookstore کا بہت شکریہ مجھے اس کتاب کو پڑھنے کا موقع ملا۔
#daastanPR #pr #bookblogger #bookstagrampk #pakistanibookstagrammers #review #urduliteratue #urdunovel #bookstagrammar #bookislife #booksarelove #readingiseverything #urduhistory #urduhistorypedia #urdupoetry #urdughazal #urdughazalhistory