وہ چاند ہے میرا دل - wo Chand Hai Mera Dil 0 Reviews

By: Faiza Ehtasham

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 800
INR Flag
INR 800
USD Flag
USD 35

E-book Price

PK Flag
PKR 800
INR Flag
INR 800
USD Flag
USD 7.2

یہ کہانی ہے ریان کے دل کی جہاں اس کی کھوئی محبت یوں مکیں ہے جیسے آسماں کےآنگن میں چاند۔ برسوں سے کسی کا متلاشی بنے فلک پر روز ابھرتا ہے مگر مایوسی   لئے   اندھیروں میں جا ڈوبتا ہے۔ لیکن یہ دل ہی تو ہے جہاں پھر بھی ایک لو جلتی رہتی ہے کسی کی آس میں۔ جس کا نہ ملنا بھی ایک داستان ہے اور ملنا بھی ایک فسانہ۔ اس کی محبّت سے بےخبر ہے کب سے وہ اپسرا جو زمانے کا تن تنہا مقابلہ کرتی آخر اسی سے ٹکرا جاتی ہے  لیکن کیا وہ اسے پہچان پائے  گی؟۔۔۔ محبّت کا دشمن زمانہ کیا یہ ملن ہونے دے گا؟

ISBN (Digital) 978-969-696-542-8
ISBN (Hard copy) 978-969-696-543-5
Total Pages 443
Language Urdu
Estimated Reading Time 8 hours
Genre Popular Fiction
Published By Daastan
Published On 09 Jul 2021
No videos available
Faiza Ehtasham

Faiza Ehtasham

فائزہ احتشام جولائی 1988ء میں شہر کراچی میں پیدا ہوئیں اور پچھلے تیس سال سے اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ زندگی کے بہت سے روپ دیکھنے کے بعد اب انھوں نے اپنے اندر چھپے ہنر کو دریافت کیا۔ اسی ہنر کے سبب انھوں نے اپنے جذبات و احساسات کو نئے انداز میں تراشیدہ پایا۔ ان کا کہنا ہے کہ، ’’یہ میرے لئے صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک بے حد دلچسپ اور حیرت انگیز تحریری سفر تھا۔ میں پُرامید ہوں کہ یہ کہانی پڑھنے میں قارئین کے لئے بھی اتنی ہی قابلِ لطف ہوگی جتنی میرے لئے لکھنے میں رہی ہے۔‘‘

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre