Hardcopy Price
E-book Price
عشق کی آگ کبھی عاشق کو جلا کر کوئلہ کر دیتی ہے تو کسی کو کندن۔ آخر یہ آگ ربّ کریم دلوں میں لگاتا کیوں ہے؟ بھلا اس سے کیا مقصود ہے؟ جو سمجھ لے تو وہ آخرت کا بھید جان لیتا ہے اور عشقِ حقیقی کے رموز سے واقفیت حاصل کرلیتا ہے۔
خراجِ عشق جنون سے منزل تک کے سفر کی ایسی کہانی ہے کہ جس نے عاشق پر دُنیا کی حقیقتوں کے راز فاش کر دیے۔ ایک عام سی عشق کی کہانی جو آخرت میں سُرخرو ہو گئی۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-678-4 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-689-0 |
Total Pages | 220 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3 hours |
Genre | Literary/Creative Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 07 Nov 2022 |