Price
’’بدصورت لوگوں کو بھی تو محبت جیسے جذبے کی چاہت ہوتی ہے مگران کا دل اس بات کو نہیں مانتا کہ وہ صرف اس وجہ سے محبت سے محروم کر دیئے جائیں۔‘‘
(پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسین تارڑ)
’’جو فقیر کر دیتی ہے وہی محبت ہوتی ہے۔ مل جائے تو ٹھیک۔۔ نہ ملے تو بھی ٹھیک۔‘‘
(پیار کا دوسرا شہر ازفرزانہ کھرل)
’’وقت کے ساتھ کردار بدلتے ہیں، نام بدلتے ہیں، انجام بدلتے ہیں مگر ’محبت کی کہانی‘ وہیں رہتی ہے۔دیس دیس، شہر شہر یہ اپنے نور سے دلوں کو منور کرتی ہے اور ہجر کی سختی سے دلوں کو نرمی کی مشق کرواتی ہے۔‘‘
(پیار کا تیسرا شہر از مائرہ انوار راجپوت)
ISBN (Digital) | 978-969-696-435-3 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-434-6 |
Total Pages | 127 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3 hours |
Genre | Romance |
Published By | Daastan |
Published On | 04 Oct 2020 |