E-book Price
ایک عاشق کی مثال ایک غوطہ زن کی سی ہے جس کا محبوب تہہ سمندر میں سیپ کے اندر پوشیدہ ہے۔۔۔ الغرض جب تک کہ وہ کشتی یا ساحل کے ساتھ گزیں رہے گا محبوب کا حصول ممکن نہیں نہ ہی اس کے متعلق کوئی علم۔ اللّٰہ بھی ایک موتی، ایک گوہر نایاب ہے جو کہ دل کی سیپ میں پوشیدہ ہے۔۔۔ الغرض! ظاہر کی کشتی ترک کیے بنا، سمندر معنی میں غوطہ زن ہوئے بغیر یہ سفر طے کرنا ناممکن ہے اور اس کے لیے دو سے ایک کے سفر کو طے کرنا ناگزیر ہے۔۔۔
رازِ حق جو میں نے الفاظ کے پردوں میں افشاں کیے ان کے لیے جو معجزه حرف نه گفته سننے کے مجاز ہیں۔۔۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-794-1 |
---|---|
Total Pages | 211 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 4 hours |
Genre | Religious |
Published By | Daastan |
Published On | 31 Mar 2023 |