نقوش - نمبر میر تقی میؔر 0 Reviews

By: Ibteda Aur Daastan

No Ratings Yet

اس نمبر کے ذریعے میر تقی میؔر کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ ان کی باکمال شاعری اور انفرادیت اردو ادب کا قیمتی سرمایہ ہے۔

ISBN (Digital) -
ISBN (Hard copy) -
Total Pages 640
Language Urdu
Estimated Reading Time 2.5 hours
Genre Magazine
Published By Daastan
Published On 02 Jun 2020
No videos available
Ibteda Aur Daastan

Ibteda Aur Daastan

اس نفسا نفسی کے دور میں وقت کے ساتھ چلنا مشکل ضرور ہے مگر نہایت اہم ہے۔ ابتدأ، معیاری ادب کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سرگرم کمیونٹی ہے جسے معلوم ہے کہ ادب کو کتابوں کی صورت میں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ادب جے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے رسالوں اور ادبی جرائد کی صورت موجود معیاری مواد کو آن لائن یعنی eBook کی صورت تبدیل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ ابتدأ ایک ایسی کمیونٹی ہے جس کا مقصد اردو ادب کے فروغ کے لئے کام کرنا اور اس کے پیش بہا قیمتی خزانے کو محفوظ کرنا ہے۔ یہ کمیونٹی کئی افراد پر مشتمل ہے جو نہ صرف مواد جمع کرتے ہیں بلکہ اپنے طور پر اسے دوسروں تک پہچانے کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔ یہ ان کی کاوشیں ہیں جو ادب کو زندہ جاوید بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں۔

Urdu Editorial Board profile image Urdu Editorial Board
Narmeen Surahio profile image Narmeen Surahio

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre