Tazeen Ameena
4 Followers
Born |
Jan 29, 2006 |
Genre |
Urdu |
Writer ID |
tazeen |
Statistics as an Author
تزئین امینہ کراچی کے ٹاؤن لیاری میں پیدا ہوئیں اور وہیں سے اپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز کیا۔ وہ نویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ آرٹس، عربی، فنونِ خطّاطی اور مضامین لکھنے کا شوق ہے۔ انھوں نے اپنے اسکول کے کئی تقریری مقابلوں میں پوزیشن حاصل کی ہے۔
تزئین نے ہر موضوع پر لکھنے کی کوشش کی ہے، چاہے وہ سماجی مسائل ہوں یا سائنسی، لیکن ان کا خاصہ بچوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے قلم کا استعمال ہے۔
ان کا خواب پڑھا لکھا اور باشعور پاکستان ہےاور اس خواب کی تعبیر کے لیے تزئین اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
Darna Nahin Bachna He / ڈرنا نہیں بچنا ہے
View Book