Muhammad Amir Azad
0 Followers
Genre |
Literary/Creative Fiction |
Writer ID |
MamirAzad |
Statistics as an Author
آپ ہوں میں طِفْلِ مَکْتَب، آپ ہی ناظر ہوں میں۔ آپ میں چَشْم بَراہ ہوں، آپ ہی منظر ہوں میں۔ ہاے یہ کیف و سرور ، اف یہ عالم وجد کا، خود کو جنوں میں دیکھ کر پھر آپ ہی ششدر ہوں میں۔ دل میں اب نہ آرزو ہے، نہ ہے کوئی جستجو۔ فکر ہے اقبال کی اور نام سے عامر ہوں میں۔
سائنس دماغ سے تخلیق ہوتی ہے، آرٹ دل سے تخلیق پاتا ہے اور شاہکار روح سے وجود میں آتا ہے۔ ایم عامر آزاد