دنیا کے رنگ - Duniya Kay Rung 0 Reviews

By: Umm e Bobi

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 520
INR Flag
INR 450
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 240
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 3.99

یہ کہانیاں سنجیدگی کا عنصر لیے زندگی کے موضوعات کے گرد گھومتی ہیں۔ یہ زندگی کے رنگ میں رنگے ایسے کرداروں اور واقعات کا مجموعہ ہیں جو ہمارے اِرد گرد بکھرے ہوئے ہیں۔ حقیقی زندگی میں رونما ہونے والے کئی انہونے واقعات نے ان کہانیوں کو جنم دیا ہے۔

کہیں کوئی کردار کھلکھلانے کو اکسائے گا تو کبھی کسی کہانی کا اختتام زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اُٹھائے گا۔ ان کہانیوں کے کردار ہمارے اِرد گرد پھیلے ہوئے ہیں۔ کہیں نہ کہیں ہم سب ان کہانیوں کو اپنی زندگی میں جی رہے ہیں۔

ISBN (Digital) 978-969-696-561-9
ISBN (Hard copy) 978-969-696-560-2
Total Pages 101
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre literary/creative fiction
Published By Daastan
Published On 28 Jul 2021
No videos available
Umm e  Bobi

Umm e Bobi

مصنفہ امِ بوبی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ آرٹس اور پینٹنگز کے ساتھ ساتھ کتب بینی میں بھی بےحد دل چسپی رکھتی ہیں۔ کتب بینی کا شوق انھیں ورثے میں ملا ہے اور بچپن سے ہی کتابیں پڑھتی آ رہی ہیں۔

اپنی زندگی میں پہلی دفعہ معاشرے میں بکھری سنجیدہ کہانیوں کو شگفتہ انداز میں انھوں نے یکجا کر کے ایک کتاب کی صورت ڈھالا ہے جس کا نام ”دنیا کے رنگ“ ہے۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre