Check out our most recent publications

طمانیت / Tamaniyat

by Aiman Riaz

★★★★★ (1 review) Add yours
Romance

About طمانیت / Tamaniyat

 

Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan

ربّ جلیل دلوں کے بھید جانتا ہے۔ انسان تو محض ظاہری بھیس جانتا ہے اور اچھی یا بُری شناخت جاری کر دیتا ہے۔ طمانیت بدلتے اپنوں، بکھرتے سپنوں کی کہانی ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی کہ جس نے محبتِ لافانی کو منزل مان کر عداوتِ زمانی کی راہ چُنی۔ ہر جذبے کی رنگینی اُسے محبت کا تاثر دیتی۔ ہر مہرِ سفر اُسے منزلِ کامل دکھتا۔ عہدِ رفتہ میں انسان میں انسانیت نہیں، محبت کہاںمل پائے۔ وہ گردِ سفر  میں تھی کہ کسی نے اُس کا ہاتھ تھاما اور محبت سے آشنا کروایا۔ جب غُبار چھٹا تو وہ منزل پر تھی پر منزل پھر بھی اُس سے دور تھی۔ وہ محبت کی حقیقی شناخت تو پاگئی پر محبت اور اُس سے جُڑی طمانیت پھر بھی لاحاصل رہی۔

Quotes from طمانیت / Tamaniyat

“اُس کی محبت یاد آئی اور پھر اُس کی رب سے محبت کے قصے یاد آئے۔”
“ساری عمر جس محبت کی کھوج میں لگی رہی، آج جب ملی تو اُسے اپنی بے حسی کی بھینٹ چڑھا کرآپ اپنا سکون تیاگ کر لیا۔”
“"اچھا مگر کس کے ساتھ؟ رنگ کدھر ہیں؟" وہ مذاق سمجھ کے ہنسا پر اگلے ہی لمحے ایمان کے ہاتھ میں رائفل دیکھ کر اُس کا چہرہ تن گیا ۔”
Browse all quotes

Reviews (1)

Rate this book Tap a star — no account needed to start
★★★★★ By Amna Shehzadi 22 June, 2019

It was an emotional ride.

More books by Aiman Riaz