Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
باپ بیٹی کی محبت، ملنگ کی تڑپ اور مذہب کا نقاب ، جب یہ سب عناصر ایک حادثے سے جُڑتے ہیں تو معاشرے کے اُس نا سور سے پردہ اُٹھتا ہے جو جھوٹ میں لپٹی سچائی پہ یقین رکھتا ہے ۔یہ داستان ہے اس ظلم کی جو ایک بیٹی کی آبرو اورایک باپ کی جان لے گیا مگر ظالم پھر بھی اپنے ظلم سے لطف اندوز ہوتا رہا۔کیا یہ ظالم بے نقاب ہوگا؟ کیا ظلم کا حساب ہوگا؟