Check out our most recent publications
Zindan  زندان

Zindan زندان

@Zindan
Lahore, Pakistan Joined Mar 2018 Contemporary Fiction

About the Author

زندان اردو زبان کے افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصل نام عادل محمود ہے۔ ان کی پیدائش اور پرورش پاکستان میں ہوئی، لیکن وہ 2002 سے یورپ میں مقیم ہیں۔ انہوں نے برطانیہ سے گریجویشن کیا۔ ان کی پہلی کتاب نا گفتہ ہے جو 2018 میں شائع ہوئی۔ دوسری کتاب فریب 2021 میں شائع ہوئی۔ فریب کا انگریزی ترجمہ پرفیڈیئس کے نام سے شائع ہو چکا ہے ۔ ان کی تیسری کتاب دہر ہے جو 2025 میں شائع ہوئی۔

Statistics as an Author

1Books Published
4Average Rating
67Times Read

Quotes by Zindan زندان

“انہی چہروں پر مشتمل 'ناگفتہ' افسانوں اور شاعری کا ايک ایسا مجموعہ ہے جو انسان کے اس چھپے چہرے کو مختلف حالات اور واقعات میں ظاہر کرتا ہے۔”
“جیسے ہی میں کیبن نمبر ۸ کے قریب پہنچا تو دروازے پر لکھا ۸ کا ہندسہ دیکھ کر میں مسکرایا اور اطمینان کے ساتھ دروازہ کھولا۔”
“مگر میں نے اس سے یہ پوچھنا ہر گز مناسب نہ سمجھا کہ آخر وہ ایسا کیوں کر رہا ہے۔”
Browse all quotes

Books by Zindan زندان