Check out our most recent publications
Shaheen Kamal

Shaheen Kamal

@shaheenkamal
Calgary, Canada Joined Aug 2026 Fiction

About the Author

میرا نام شاہین کمال ہے۔ جنم بھومی بنگال کی سحر کار زمین۔ ہم وہاں تب سکونت پذیر تھے جب میرے پیارے اور حسین بنگال پر سبر ہلالی پرچم لہرایا کرتا تھا۔ پھر انیس سو اکہتر میں لال آندھی آئی اور ملک دو لخت ہو گیا۔ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد ہم لوگ انیس سو تہتر میں مغربی پاکستان پہنچے اور نئے سرے سے زندگی کی شروعات کی۔ کراچی میں میٹرک سے ایم ایس سی تک تعلیم حاصل کی۔ کچھ عرصہ ICI میں کام کیا۔ پھر آرمی پبلک اسکول اور سینٹ پیٹرکس گرلز اسکول میں عرصے تک درس و تدریس میں منہمک رہے۔ پھر وقت کی ایک کروٹ نے کراچی سے ہجرت پر مجبور کیا اور اب عرصے سے کینیڈا کے خوب صورت شہر کیلگری میں مقیم ہیں۔ لکھنا میرا شوق اور باعث سکون بھی۔ میری کہانیاں اسی معاشرے کے چلتے پھرتے اور ہمارے اطراف سانس لیتے کردار ہوتے ہیں۔ ہر شخص کی زندگی کہانی ہے بس دل کی آنکھ سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
5Times Read

Books by Shaheen Kamal