القرآن الممدوح (لغت) اپنی نوعیت کی پہلی لغت ہے ، جس میں القرآن کے اصل الفاظ ، ان کے معانی ، قرآنی ماخوذات اور حوالہ جات (سورہ: آیت نمبر) میں بہت ہی آسان اور سادہ انداز میں قلمبند کیےگئے ہیں۔
AL-QURAN AL-MAMDOOH; DICTIONARY Arabic to Urdu
القرآن الممدوح (لغت) اپنی نوعیت کی پہلی لغت ہے ، جس میں القرآن کے اصل الفاظ ، ان کے معانی ، قرآنی ماخوذات اور حوالہ جات (سورہ: آیت نمبر) میں بہت ہی آسان اور سادہ انداز میں قلمبند کیےگئے ہیں۔
“(من و سلوی=بغیر مشقت کے حاصل شدہ خوراک جو قومِ موسیٰؑ پر نازل ہوئی)”
“(سائبہ =زمانۂ جاہلیت میں عرب جانو ر کو چرا گاہ میں آزاد چھوڑ دیتے، جو سائبہ کہلاتا)”
No reviews yet — be the first to review it.