Check out our most recent publications

Quotes

Every line below lives inside a real book by a Pakistani author. Read the quote, meet the book — and take the story home.

602 quotes

Browse by theme

ENاردو
Poetry 50 50
Success 50 49
Humour 50 49
Friendship 50 49
Happiness 49 50
Faith & Spirituality 50 48
Motivation 48 50
Love 47 50
Heartbreak 50 47
Grief & Loss 48 49
Courage 49 48
Society 50 47
Wisdom 47 49
Hope 48 48
Truth 48 48
Life 47 48

Daastan Community

Our authors, in their own words and in the press.

علم التعلیم کی حقیقت از محمد ناصر خان - Daastan — daastan.com
Review

علم التعلیم کی حقیقت از محمد ناصر خان - Daastan

ناصر خان نے اس کتاب میں عمدہ اشعار بھی قلم بند کیے ہیں۔ ناصر خان کے اشعار میں تعلیم کے حوالے سے غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ان کا شعری اسلوب بےحد رواں اور منفرد ہے۔ اس کتاب میں ان کی یہی خوبی نمایاں ہے

ناتمام قصے از نرمین سرھیو - Daastan — daastan.com
Review

ناتمام قصے از نرمین سرھیو - Daastan

ہر کتاب کا ایک خانہ ادھورا ہوتا ہے اور اس ادھورے کونے کو قاری اپنے تصور کے رنگوں سے بھر دیتا ہے۔ بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں مگر سننے والا ان ان کہے الفاظ کا بھی مفہوم اخذ کرلیتا ہے اور اسی طرح بہت سی کہانیاں نامکمل ہوتی ہیں مگر دیکھنے والے کی نگاہ اسے مکمل کر دیتی ہے۔یہ کتاب ناتمام قصوں اور کہانیاں کا گھر ہے اور انھیں مکمل کرنے کا اختیار قاری کا تصور محفوظ رکھتا ہے۔

Naveed Ahmad’s Bay Nateeja: Deep Reflections with Daastan — daastan.com
Interview

Naveed Ahmad’s Bay Nateeja: Deep Reflections with Daastan

Discover the journey of Naveed Ahmad, an educator and poet . His debut book, Bay Nateeja, published by Daastan, explores deep human emotions.

حرفِ تمنا از ممتازؔ - Daastan — daastan.com
Review

حرفِ تمنا از ممتازؔ - Daastan

اس کتاب کی یہی خوبی ہے کہ ہر شعر کو نہایت سلجھے، رواں اور دلچسپ انداز میں قلم بند کیا گیا ہے۔“

جبرِ مسلسل ازمحمد جہانگیر بدر - Daastan — daastan.com
Review

جبرِ مسلسل ازمحمد جہانگیر بدر - Daastan

ہر ناامید اور مایوس شخص کو اچھے دنوں کے آنے کی امید دلاتی یہ کتاب بلاشبہ اپنی نوعیت میں منفرد ہے۔ بُرا وقت ہمیشہ آزمائش بن کر آتا ہے اور ہر آزمائش انسان کو منزل سے ایک قدم اور قریب کر دیتی ہے۔

وہ بہری نہیں تھی از محمد جہانگیر بدر - Wo Behri Nahi Thi - Daastan — daastan.com
Review

وہ بہری نہیں تھی از محمد جہانگیر بدر - Wo Behri Nahi Thi - Daastan

ہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کی خوش و خرم زندگی میں اچانک ہی سماعت سے محرومی داخل ہو جاتی ہے اور مشکلات اور آزمائشیں اس کے گھر کی راہ دیکھ لیتی ہیں۔ سماعت کی محرومی کا ہمت و حوصلے سے مقابلہ کرنے کی کہانی آپ میں بھی امید کی ایک نئی روح پھونک دے گی۔ اس باہمت لڑکی کی کہانی کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اپنے اندر سماعت کے نقائص اور اس کے علاج سے متعلق بھی بیش بہا معلومات رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ سماعت کے نقائص سے متعلق لوگوں کی کئی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ کرتی ہے۔

Khalid Salamat's Larger Than Life With Daastan — daastan.com
Interview

Khalid Salamat's Larger Than Life With Daastan

In this Daastan interview, Khalid Salamat shares his journey, decades in consumer marketing, and how life shapes his writing.

daastan.com Larger than Life
Samar Malik’s Deranged life: Meaningful Poetry with Daastan - Daastan — daastan.com
Interview

Samar Malik’s Deranged life: Meaningful Poetry with Daastan - Daastan

Samar Malik, opens up about her writing journey, the emotions behind her latest poetry collection, and her experience publishing with Daastan.

daastan.com Derange Life
When Duty Wore Wings of Brotherhood - Daastan — daastan.com
Review

When Duty Wore Wings of Brotherhood - Daastan

Based on Wings of Brotherhood by Wg Cdr (Retd) Badrul Hassan Khan, this gripping account reveals the unseen side of the 1965 War, the fear, discipline, and brotherhood that defined the Pakistan Air Force.